eade58a677c44a8c91a09caecb3b1ac9

روزنامہ ملت فیصل آباد کے چیف ایڈیٹر عابد علیم رضائے الہی سے انتقال کر گئے

انتقال پر ملال

انااللہ واناالیہ راجعون
سی پی این ای کے سینئر رکن روزنامہ ملت فیصل آباد کے چیف ایڈیٹر و پبلشر عابد علیم دفتری مصروفیات کے دوران اچانک رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں ، مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز اتوار، 03 مارچ 2024 صبح 11 بجے بڑے قبرستان غلام محمد آباد میں ادا کی جائے گی ۔
رابطہ عبید علیم ( بیٹا)
03216671691

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button