eade58a677c44a8c91a09caecb3b1ac9

علامہ طاہر القادری نے کس کی حمایت کا اعلان کیا ؟

علامہ طاہر القادری نے استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان کی حمایت کا اعلان کیا ہے ۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حلقہ این اے 70 میں طاہر القادری کی حمایت کے اعلان پر مشکور ہوں۔

سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بجلی، گیس، پیٹرول اور مہنگائی سے بھی لوگ تنگ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ انتخابی مہم میں چند دن رہ گئے ہیں۔

واضح رہے کہ فردوس عاشق اعوان این اے 70 سے استحکام پاکستان پارٹی کی امیدوار ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button