eade58a677c44a8c91a09caecb3b1ac9

الیکشن کمیشن میں نتائج تبدیل کرنے کی کوششیں جاری ہیں، یرسٹر سیف

پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن میں نتائج تبدیل کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے الیکشن کمیشن پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ خدارا اس ملک کے قانون کی کچھ تو لاج رکھو۔

ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جیتی ہوئی نشستیں چھینی جا رہی ہیں، فارم 45 کے نتائج کی فارم 47 میں تبدیلی کا ڈراما کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے دفاتر میں داخلے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button