eade58a677c44a8c91a09caecb3b1ac9

شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے محسن داوڑ زخمی

شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں فائرنگ سے محسن داوڑ زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق محسن داوڑ کے حامی احتجاج کر رہےتھے۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ انتخابی نتائج میں تاخیر پر احتجاج کیا جارہا تھا، پولیس نے فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button