eade58a677c44a8c91a09caecb3b1ac9

لاہور ہائیکورٹ نے این اے 128میں نتائج سے متعلق فارم47 پر عمل درآمد روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقے  این اے 128میں نتائج سے متعلق فارم47 پر عمل درآمد روک دیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ کی الیکشن رزلٹ سے متعلق درخواست پر  لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے محفوظ فیصلہ سنایا۔

لاہور ہائیکورٹ نے 12فروری کو فریقین سے جواب طلب کرلیا۔

کمرہ عدالت میں فیصلے کے وقت سلمان اکرم راجہ اور ان کی اہلیہ موجود تھے،  جبکہ الیکشن کمیشن کی جانب سے ایڈووکیٹ محمد سلیم پیش ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button