eade58a677c44a8c91a09caecb3b1ac9

پی کے17 پر دوبارہ گنتی کے بعد آر او نے نیا نتیجہ جاری کردیا

لوئر دیر کے حلقے پی کے 17 پر دوبارہ گنتی کے بعد آر او نے نیا نتیجہ جاری کر دیا۔

ریٹرننگ افسر نعمان پرویز نے دوبارہ گنتی کے بعد آزاد امیدوار عبیدالرحمٰن کو کامیاب قرار دے دیا۔

آر او کا کہنا ہے کہ آزاد امیدوار عبیدالرحمٰن نے 23229 ووٹ حاصل کیے جبکہ جماعت اسلامی کے اعزاز الملک افکاری 19990ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے

آزاد امیدوار عبیدالرحمٰن کی درخواست پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی گئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button