امریکا کی نجی کمپنی نے چاند پر خلائی جہاز اتار دیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق 1972 میں چاند پر اپالو کی لینڈنگ کے بعد امریکا کا یہ پہلا اقدام ہے۔ روبوٹک خلائی جہاز ہیوسٹن کی کمپنی نے بھیجا ہے اور اس کے سگنل موصول ہوگئے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق اس مشن کے ساتھ کوئی بھی انسان روانہ نہیں ہوا ہے۔
رپورٹس کے مطابق چاند پر اترنے کے بعد جہاز کی حالت کا اندازہ نہیں لگایا جاسکا۔