eade58a677c44a8c91a09caecb3b1ac9

تھیلیسیمیا کے مریضوں کی بے لوث خدمت، صدر مملکت کی جانب سے ایوارڈ

حافظ برادرز کے سی ای او میاں محمد رفیق کو تھیلیسیمیا کے مریضوں کی بے لوث خدمت اور غیر متزلزل شراکت کا اعتراف کرتے ہوئے ایک خصوصی تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے ایوارڈ دیا گیا، اس موقع پر معروف صحافی سہیل وڑائچ اور دیگر نے بھی شرکت کی۔

میاں محمد رفیق، تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے خدمات پیش کرنے کے حوالے سے پہچانے جاتے ہیں۔ اس موقع پر میاں محمد رفیق کا کہنا ہے کہ ہم صدر پاکستان کے مشکور ہیں اورتھیلیسیمیا سے متاثرہ افراد کی زندگیوں کو بچانے کی کوششوں میں ہم مزیدپر عزم رہیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button