eade58a677c44a8c91a09caecb3b1ac9

قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس جمعرات کی صبح 10 بجے طلب

الیکشن 2024ء کے بعد قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس کل ہوگا، اسمبلی سیکریٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button