eade58a677c44a8c91a09caecb3b1ac9

23 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات 21 اپریل کو ہوں گے۔

ملک بھر میں قومی اسمبلی کی 6، پنجاب اسمبلی کی 12 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوں گے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کی2، بلوچستان اسمبلی کی 2 اور سندھ اسمبلی کی 1 نشست پر ضمنی انتخابات ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button