eade58a677c44a8c91a09caecb3b1ac9

ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ

چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی قیمت میں30روپےکا اضافہ کر دیا گیا۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایل پی جی کوٹہ ہولڈرز اور امپورٹرز کے گٹھ جوڑ سے قیمت بڑھی ہے اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر تیسری بار 30 روپے فی کلوگرام کا اضافہ ہوا۔

عرفان کھوکھر نے کہا کہ ملک بھر میں ایل پی جی کی مصنوعی قلت پیدا کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button