eade58a677c44a8c91a09caecb3b1ac9

پاک فضائیہ کے سربراہ کی مدت ملازمت میں توسیع

اسلام آباد( ضیاء تنولی) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

ذمہ دار ذرائع نے بتایا کہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو جو کہ 18 مارچ 2024 کو اپنی مدت ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائر ہو رہے تھے کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کی جا رہی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی بروز سوموار باقاعدہ طور پر جاری کر دیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button