ایران کے شہر اصفہان یا کسی بھی شہر پر بیرونی حملہ نہیں ہوا ہے
اینٹی ایئر کرافٹ نے تین مائیکرو ڈرون پر فائرنگ کی ہے۔
ایران کے کسی بھی سرکاری ذریعے سے اس حملے کی تصدیق نہیں ہوئی ہے-
سبھی اندرونی اوربیرونی ذرائع نے ہر طرح کے بیرونی حملے کی خبر کی تردید کی ہے






