eade58a677c44a8c91a09caecb3b1ac9

میاں نعیم تاج کے بیٹے معیز نعیم اور محمد رفیق حافظ برادرز کی بیٹی سے ان کی دعوتِ ولیمہ کی تقریب۔

لاہور کے نیجے ہال میں انجام پانے والی تقریب میں نعمان نعیم، نوید چودھری، حافظ غلام محی الدین، میاں ایوب اقبال، اے خان، امیر ناصر بٹ ایڈوکیٹ، اسد بٹ، اعظم جویا، چودھری صدق، چودھری شاہد ملک، سرور اعوان سمیت عزیز و اقارب اور سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

main naeem

لاہور، آپ کو خبر سے آگاہ کرتے ہیں کہ لاہور کے معروف بزنس مین میاں نعیم تاج کے بیٹے معیز اور محمد رفیق حافظ برادرز کی بیٹی کے دعوت ولیمہ کی تقریب لاہور کے ایک نجی ہال میں انجام پائی۔ تقریب میں نعمان نعیم، نوید چودھری، حافظ غلام محی الدین، میاں ایوب اقبال، اے خان، امیر ناصر بٹ ایڈوکیٹ، اسد بٹ، اعظم جویا، چودھری صدق، چودھری شاہد ملک، سرور اعوان سمیت عزیز و اقارب اور سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

اس موقع پر تمام آنے والے مہمانوں نے دلہن اور دلہا کو نیک تمناوں اور بہت ساری دعاؤں سے نوازا۔ میاں نعیم کا کہنا تھا کہ آج میں اللہ پاک کا جتنا بھی شکر ادا کروں، کم ہے۔ اللہ نے میرے ہر ایک کام میں برکت عطا کی ہے۔

 

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button