الیکشن انتخابات کے دوران سوشل میڈیا میمز اور دلچسپ تبصروں نے صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔
عام انتخابات نے جہاں ملک بھر میں گہما گہمی کا ماحول پیدا کیا، وہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی دلچسپ تبصروں کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
جوں ہی الیکشن کے نتائج سامنے آ ئے تھے، تو صارفین بھی سوشل میڈیا پر اس کا اظہار کر رہے ہیں۔
ایک صارف کا لکھنا ہے کہ عام طور پر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو دھاندلی کے بغیر ملنے والے ووٹز کی ایک جھلک، ساتھ ہی صارف نے سابق وزیر داخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے انتخابی معرکے کے نتائج کی تصویر شئیر کی۔
اگرچہ یہ تصاویر نتائج کے ابتداء کی ہیںِ تاہم سوشل میڈیا صارفین لے دلچسپ تبصروں کے باعث سب کی توجہ خوب سمیٹ رہی ہیں۔
جبکہ ایک اور صارف کی جانب سے لکھنا تھا کہ بھائی خد ہی کر لیتا اپنے آپ کو ووٹ۔ اس تصویر میں بھی پیپلز پارٹی کے امیدوار کے ووٹز پر توجہ دی گئی تھی، جنہیں صفر ووٹز ملے تھے