eade58a677c44a8c91a09caecb3b1ac9

پنجاب حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

پنجاب حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

پنجاب حکومت نے عید الفطر کے لیے وفاق کی طرز پر تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔

صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں 5 دن کام کرنے والے دفاتر میں 10 سے 12 اپریل تک عید تعطیلات ہوں گی جب کہ ہفتے میں 6 دن کام کرنے والے دفاتر میں 10 سے 13 اپریل تک عید تعطیلات ہوں گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button