eade58a677c44a8c91a09caecb3b1ac9

میں نے جو سائفر بھیجا اس میں خطرہ یا سازش کا ذکر نہیں تھا٬ متعلقہ سفیر کا بیان

امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر اسد مجید نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت کے روبرو اپنے بیان میں کہا ہے کہ جب انھوں نے ڈونلڈ لو سے ہونے والی ملاقات کی تفصیل اسلام آباد بطور خفیہ سائفر ٹیلی گرام رپورٹ کیی تو اُس میں ‘خطرہ’ یا ‘سازش’ کے الفاظ کا کوئی حوالہ نہیں تھا۔

دوسری جانب چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے شوکت عزیز صدیقی کی بطور اسلام آباد ہائیکورٹ جج برطرفی کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ انکوائری کو نظر انداز کرکے کسی کو سزا نہیں دی جا سکتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button