eade58a677c44a8c91a09caecb3b1ac9

الیکشن کے روز موسم کیسا رہے گا ؟

پاکستان میں عام انتخابات والے دن یعنی 8 فروری بروز جمعرات کو ملک کے بیشتر مقامات پر موسم خشک رہے گا۔

موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق 7 فروری کو مغربی سندھ اور بلوچستان میں ہلکی بارش کا امکان ہے جب کہ 8 فروری کو ملک کے کئی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔

8 فروری کو موسم کی صورتحال سے متعلق موسمیاتی تجزیہ کار کا بتانا ہے کہ الیکشن کے روز بارش کے کسی بڑے اسپیل کا امکان نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button