eade58a677c44a8c91a09caecb3b1ac9

تحریک انصاف کے امیدوار پارلیمنٹیرین کی گاڑی کے قریب دھماکہ

جنوبی وزیرستان میں پی کے 110 سے انتخابی امیدوار نصیراللہ وزیر کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔

بم دھماکے میں دو افراد زخمی ہوئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

دھماکے کے وقت گاڑی میں نصیراللہ موجود نہیں تھے۔

نصیراللہ وزیر سابقہ ایم پی اے اور پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹرین کے امیدوار ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button