eade58a677c44a8c91a09caecb3b1ac9

الیکشن سے متعلق غیر ملکی نصحیتوں کی ضرورت نہیں، دفترِ خارجہ

دفترِ خارجہ کی جانب سے پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات پر غیر ملکی حکومتوں کے بیانات پر ردِ عمل کا اظہار کیا گیا ہے۔

دفترِ خارجہ نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ پاکستان میں انتخابی عمل اندرونی و خود مختاری کا معاملہ ہے۔

دفترِ خارجہ  کے مطابق پاکستان نے اپنا آئینی فرض سنجیدگی سے ادا کیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ غیر ملکی مبصرین کو بھی دعوت دی گئی تھی، پاکستانیوں کوملک کےسیاسی عمل پر بات کا حق حاصل ہے، اس پرہم تبصرہ نہیں کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button