eade58a677c44a8c91a09caecb3b1ac9

بیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہر کو آگ لگا دی

سیالکوٹ کے علاقے اگوکی میں گھریلو تنازع پر بیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہر کو آگ لگا دی۔

پولیس کے مطابق ملزمہ نے اپنی بہنوں اور بہنوئی کے ساتھ مل کر شوہر کو آگ لگائی، متاثرہ شخص کی بیوی، اس کی 3 بہنوں اور بہنوئی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ شخص کو ٹی ایچ کیو اسپتال سمبڑیال منتقل کر دیا گیا۔

ڈاکٹرز نے کہا کہ آگ لگنے سے متاثرہ شخص کے جسم کا 60 فیصد حصہ جھلس گیا

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button