eade58a677c44a8c91a09caecb3b1ac9

اردن کا ایران کیخلاف اسرائیل کا ساتھ دینے کا اعلان

اردن نے اپنی فضائی حدود اسرائیلی فضائیہ کے لیے کھول دی ہے۔

اردنی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی، امریکی طیاروں کے ساتھ مل کر ایرانی ڈرونز کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق اردن کا کہنا ہے کہ اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے کسی بھی ایرانی طیارے کو مار گرانے کے لیے تیار ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button