eade58a677c44a8c91a09caecb3b1ac9

موسم سرما کی چھٹیاں ختم سکول 10 جنوری سے کھلیں گے

موسم سرما کی چھٹیاں ختم

سکول 10 جنوری سے کھلیں گے

وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کا ٹوئیٹ

میٹنگ میں چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان اور صوبائی وزیر تعلیم منصور قادر بھی موجود تھے

شدید سردی کے باعث 10 جنوری سے 22 جنوری تک سکول ساڑھے نو بجے لگیں گے

بچوں کو شدید سردی سے بچنے کیلئے گرم کپڑے اور جیکٹ پہننے کی ہدایت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button